مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

اُن ملازمین کی تنخواہ جن کا تقرر تعلّقات کی بناپر ہوا ہے

سرکاری ادارے بہت سے اشخاص کو امتحان اور انٹرویو وغیرہ کے ذریعہ اور بہت سے افراد کو پارٹی بازی اور تعلّقات کی بنیاد پر ملازمت دیتے ہیں، اس طرح کہ اگر یہ تعلّقات نہ ہوتے تو دوسرے لوگوں کو امتحان یا انٹرویو کے ذریعہ ملازمت دی جاسکتی تھی، ایسے اشخاص کی سہولیات اور تنخواہ کا کیا حکم ہے جو تعلقات اور پارٹی بازی کی بنیاد پر مقرر ہوئے ہیں؟

یہ کام جائز نہیں ہے اور جو تنخواہ وہ وصول کریں گے اس میں اشکال ہے۔

دسته‌ها: مشاغل
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی