ایسے حیوانات کا شکار اور خرید وفروش جن کی نسل ختم ہوتی جارہی ہے
اُن حیوانات کا شکار کرنا جن کی نسل ختم ہوتی جارہی ہے اور وہ طبیعی منابع میں بھی شمار ہوتے ہیں نیز تمام انسانوں سے متعلق ہیں کیسا ہے؟
ہر طرح کا وہ عمل جو حیوانات کی نسل کے خاتمہ کا سبب ہو، اور اس سے معاشرے کو ضرریا نقصان پہنچے، جائز نہیں ہے۔