ہر رات کو دوسرے دن روزہ رکھنے کي نيت
مسئلہ 1318 : ماہ رمضان ميں ہر رات کو دوسرے دن روزہ رکھنے کي نيت کرلينا کافي ہے ليکن بہتر ہے کہ اس کے علاوہ پہلي رات کو پورے مہينہ کي بھي نيت کرلے.