روزہ سے معذورين کا پيٹ بھر کے کھانا کھانے يا جمع کرنے کا حکم
مسئلہ ۱۴۴۹: جو شخص روزہ رکھنے سے معذور ہے یا مسافر ہے ان کے لئے ماہ رمضان میں شکم سیر ہو کر کھانا پینا مکروہ ہے۔ اسی طرح ایسے لوگوں کے لئے جماع (بھی) مکروہ ہے۔