ہنرمند يا کاري گرجس کي آمدني سال بھر کے خرچ سے کم ہو
مسئلہ1643: ہنرمند يا کاريگر ا?مدني اگر سالانہ اخراجات سے کم ہوتي ہو تو جتني کمي ہوني ہو اس کو يہ لوگ زکوة سے لے سکتے ہيں اپنے اور زار يا ملکيت کو بيچنے کي ضرورت نہيں ہے نہ اصل سرمايہ کو بيچنے کي ضرورت ہے.