مسئله شماره مسئلہ 519 : اگر کسی نے میت کے غسل و کفن و نماز و دفن کا اقدام کیا ہو او رہمیں معلوم نہ ہو کہ صحیح بجالایا ہے کہ نہیں تومان لینا چاہئے کہ صحیح بجالایا ہے لیکن اگر یقین ہو کہ غلط بجالایا ہے تو دوبارہ انجام دینا چاہئے۔