مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ کا نام ابوالمعالی عبدالعزیز بن حسن بن حباب (١) اغلبی سعدی صقلی معروف بہ قاضی جلیس ہے ، آپ کا شمار مصر کے شعراء اور کاتبوں کی صف اول میں ہوتا ہے اورجیسا کہ آپ کے اشعار سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو عترت طاہرہ سے بے حد محبت تھی۔
ابن کثیر اپنی تاریخ (٢) میں اور ابن شاکر نے ""فوات الوفیات"" (٣) میں آپ کی سوانح عمری لکھی ہے (٤) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.