مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ کا نام ھبة اللہ بن موسی بن دائود شیرازی مؤید فی الدین تھا ۔ آپ علماء میں بہت کم نظیراور علوم عربی کے بزرگ علماء میں سب سے کامل فرد تھے ۔
آپ شیراز میں تقریبا ٣٩٠ہجری میں پیدا ہوئے اور ٤٧٠ہجری میں مصر میں وفات ہوئی۔
اس شاعر کی سوانح عمری خود انہی کے قلم سے اس کتاب میں لکھی ہوئی ہے جس کو انہوں نے اپنی سیرت کے متعلق ٤٢٩ اور ٤٥٠ہجری کے درمیان لکھی ہے ، آپ کی سوانح عمری کے لئے صرف یہی کتاب مرجع اور مآخذ ہے ۔ یہ کتاب مصر میں چھپی ہے اور اس کے ١٨٤ صفحہ ہیں (١) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.