تقوي الهي

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

تقوي الهي

تقوي الهي

سب سے پہلے ميں آپ حضرات اور اپنے آپ کو تقوائے الہي کي دعوت ديتا ہوں ايسا تقوي جو خدا کا محکم قلعہ ہے اور قيامت کے دن کيلئے بہترين زاد راہ ہے،بلکہ
” خير الزاد الي خالق العباد“ ہے? ميں آپ سب کو ايسے تقوي کي دعوت ديتا ہوں جو ہماري جان ميں سما جائے اور ہماري تمام چيزوں کو اپنے رنگ ميں رنگ لے،”من احسن من اللہ صبغة“ ايسا تقوي جو ہماري تمام خواہشات کو ايک نيا رخ عطا کرے ، ہماري زندگي کے راستے کو مشخص و معين کردے اور ہمارے ہدف کو عالي و متعالي بنائے?
وہي تقوي جو افتخار کا سب سے بڑا سرمايہ ہے، وہي تقوي جو انسان کو خدا سے ملا ديتا ہے اور اس کو خدا کا خاص بندہ بنا ديتا ہے اور اس کے تہہ دل سے يہ ندا بلند ہوتي ہے : الھي کفي بي عزا ان اکون لک عبدا و کفي بي فخرا ان تکون لي ربا? ميري سب سے بڑي عزت يہ ہے کہ ميں تيرا بندہ ہوں اور ميرا سب سے بڑا افتخار يہ ہے کہ تو ميرا پرور دگار ہے(?)?


?? بحار الانوار، ج ??، ص ???، ح?? اميرالمومنين علي عليہ السلام سے منقول?

حوالہ جات:
  
    
تاریخ انتشار: « 1398/11/07 »
CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 674