استاد کے قلم سے نصيت نامہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

استاد کے قلم سے نصيت نامہ

بہت سے جوان جب ہمارے پاس ا?تے ہيں تو ہم سے نصيحت کي درخواست کرتے ہيں، تاکہ اس نصيحت کو اپني ا?ئندہ زندگي کے لئے چراغ راہ قرار ديں،اور اپنے ا?پ کو قرب الہي تک پہنچائيں،يہ سمجھتے ہوئے کہ گويا ہم نے يہ راستہ طے کيا ہے ہم اس کے شاہراہوں اورگلي کوچوں سے واقف ہيں ،(اے کاش ہم ايسے ہي ہوتے!) ليکن ہر درخواست کا کوئي نہ کوئي جواب ہوتا ہے، خصوصا صاحبان ايمان ، طالبان حقيقت اور راہ حق سے پيوستہ افراد کو بغير جواب کے نہيں چھوڑا جا سکتا ?لہذا قرا?ني ا?يات ، اور معصومين کي زبان اقدس سے صادر ہونے والے کلمات،علماء دين کے حالات اور اپني زندگي کے تجربات کو مد نظر رکھتے ہوئے يہ مختصر بے بضاعت نوشتہ پيش کر رہا ہوں ، اور ان تمام عزيزوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے اپني دعاء خير ميں ياد رکھيں ، جس طرح ميں ان کي کاميابي کے لئے ہميشہ دعا کرتا ہوں ?

حوالہ جات:
  
    
تاریخ انتشار: « 1402/01/06 »
CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1722