کیتھولک دنیا کے رہبر فرانسیس پادری نے آیت الله مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے نشر ہوا :

کیتھولک دنیا کے رہبر فرانسیس پادری نے آیت الله مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا

کیتھولک دنیا کے رہبر پاپ فرانسس نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا: دینی رھنما ماضی سے زیادہ عصر حاضر میں انسانی کرامت اور انسانی حقوق کا مطالبہ کریں ۔

مذھب کیتھولیک کے دینی رھنما پاپ فرانسس نے مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے خط کا شکریہ ادا کیا ۔

مذھب کیتھولیک کے دینی رھنما پاپ فرانسس نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے اس خط کا شکریه ادا کیا هے جس می آپ نے لکها تها کہ « اسلام شدت پسندی اور دھشت گردی سے مبرّا ہے »، ویٹیکن نے اس خط کا جواب دیتے هوئے  اپنے آفشیل لیٹر میں تحریر کیا ہے کہ « پاپ فرانسس آپ کا خط دیکھ کرنہایت مسرور ہوئے اور انہوں نے اس خط کے حوالہ سے آپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے ۔ آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمھوریہ ایران کی سفارت کے ذریعہ ویٹیکن کو یه خط ارسال کیا گیا تھا آپ نے اپنے خط میں پاپ فرانسس کو تحریر کیا تھا:

 آپ آگاہ ہیں کہ تمام ادیان خصوصا یکتا پرست مذاھب کا سب سے پہلا پیغام خداوند متعال کی پرستش اور پھر انسانوں کا احترام ہے ، اسی بنیاد پر خدا اور دین کے نام پرانجام پانے والی شدت پسندی، خدا کی توھین اور ظلم و ستم کا شکار افراد کے حق میں عظیم ظلم ہے ۔

اس خط کے آخر میں مرقوم ہوا ہے : « دینی رھنما ماضی سے زیادہ عصر حاضر میں انسانی کرامت اور انسانی حقوق کا مطالبہ کریں » ۔

واضح رہے کہ پاپ فرانسس نے اپنے پولینڈ کے سفر کے درمیان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلام اور یگر الھی مذاھب کو شدت پسندی اور دھشت گردی سے منزح بتایا تھا ۔

دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی

5/ اکتوبر 2016

تاریخ انتشار: « 2016/10/6 »
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 5124