حجة الاسلام والمسلمین حاج سید جواد الوداعی (رحمة اللہ علیہ) کی رحلت پر معظم لہ کا تعزیتی پیغام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حجة الاسلام والمسلمین حاج سید جواد الوداعی (رحمة اللہ علیہ) کی رحلت پر معظم لہ کا تعزیتی پیغام

اس عالم ربانی نے اپنی ساری عمر ،بحرین کے دوسرے بزرگ علماء کے ساتھ مل کر اس ملک کے مسلمانوں کے حقوق کو حاصل کرنے میں خرچ کی اور ان کی سعی و کوشش کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

مرحوم حجة الاسلام والمسلمین حاج سید جواد الوداعی (رحمة اللہ علیہ) کی رحلت بہت ہی ناخوشگوارمصیبت ہے جس کا ہمیں بہت افسوس ہے ۔ ان عالم ربانی نے اپنی ساری عمر ،بحرین کے دوسرے بزرگ علماء کے ساتھ مل کر اس ملک کے مسلمانوں کے حقوق کو حاصل کرنے میں خرچ کی اور ان کی سعی و کوشش کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

ہم ، تمام علمائے بحرین، مرحوم کے خاندان اور اس ملک کے تمام شیعوں کو تسلیت عرض کرتے ہیں اور خداوندعالم سے صبر کے لئے صبر و تحمل اور بہترین اجر کی دعاء کرتے ہیں ۔

والسلام

ناصر مکارم شیرازی

تاریخ انتشار: « 2016/3/27 »
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 4708