اس سال آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی طرف سے حج کے لئے کوئی وفد نہیں جائے گا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

معظم لہ کی سایٹ کے مسئول کی طرف سے اعلان

اس سال آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی طرف سے حج کے لئے کوئی وفد نہیں جائے گا

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے مقلدین اور تمام لوگوں کو خبر دی جاتی ہے کہ معظم لہ عراق سے حج کے لئے اپنا کوئی وفد نہیں بھیج رہے ہیں اور جو پروپیکنڈہ کیا جارہا ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے ،لہذا اس سال حج کے لئے ایران ، عراق اور کسی بھی جگہ سے کوئی وفد نہیں بھیجا جارہا ہے ۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ضروری ہدایت:

بعض سایٹوں پر یہ خبر شایع کی گئی ہے کہ اس سال حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) عراق سے حج کے لئے اپنا ایک وفد بھیج رہے ہیں تاکہ جو مقلدین دوسرے ممالک سے تشریف لائیں گے ان کی مشکلات کو حل کیا جاسکے ، لہذا تمام مقلدین اور عام افراد کو خبر دی جاتی ہے کہ اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور اس سال حج کے لئے ایران ،عراق اور کسی بھی جگہ سے کوئی وفد نہیں بھیجا جارہا ہے ۔

 


تاریخ انتشار: « 2016/8/26 »
CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 4192