سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 
شبہای قدر میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

شبہای قدر میں شب بیداری ، اعمال اور اہل بیت علیہم السلام کے غم میں مرثیہ اور مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر بھی ہوگی ۔

413 قارئین کی تعداد: 2018/6/3 تاریخ انتشار:
میڈیا کو چاہئے کہ وہ اخلاق پر مبنی بہترین نظام کو رائج کرنے کی کوشش کریں
معظم لہ نے ''چشمہ معرفت'' کے سولہویں پروگرام میں :

نبی اکرم اسلام فرماتے ہیں : '' علم زمین پر خداوندعالم کی امانت اور ودیعہ ہے اور علماء و دانشور اس کے امانتدار ہیں پس جو بھی اپنے علم پر عمل کرتا ہے اور جو کچھ اس نے سیکھا ہے اسے اجتماعی زندگی میں جاری کرتا ہے ، اس نے امانت کو ادا کردیا ہے اور جو اپنے علم پر عمل نہ کرے اس کا نام خیانت کرنے والوں کے رجسٹر میں لکھا جائے گا ۔

411 قارئین کی تعداد: 2018/6/2 تاریخ انتشار:
بچوں کے ساتھ تشدد اور غلط رفتار سے پرہیز کرنا ضروری ہے
معظم لہ نے '' چشمہ معرفت'' کے گیارہویں پروگرام میں :

والدین کو چاہئے کہ وہ اپنی اصلاح کریں ، بچہ اپنے ماں او رباپ کی رفتار و کردار کو دیکھتا ہے اور اس کی عکاسی کرتا ہے اور ان کے تمام حرکات وسکنات بچہ کے ذہن میں بیٹھ جاتے ہیں ، جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو وہ خود بھی متوجہ نہیں ہوتا اوران حرکات و سکنات کو دہراتا ہے ۔

443 قارئین کی تعداد: 2018/5/29 تاریخ انتشار:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا اختتامی بیان
کانفرنس کے مرکزی دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اللہ کے فضل و کرم اور امام عصر (عج ) کی زیر سرپرستی میں اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس جو کہ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کے حکم سے منعقد ہوئی تھی ، آج اپنے اختتامی مرحلہ میں پہنچ گئی اور اس کانفرنس نے اپنی دو سالہ کارکردگی میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے اساتید کے ذریعہ پچپن جلد کتابیں پیش کی ہیں اور اسلامی علوم کی پیدائش ، وسعت اور پایہ گزاری(جیسے علوم قرآن، علوم حدیث، فقہ واصول، علوم عقلی، علوم ادبی، تاریخ، علوم انسانی ، اخلاق، عرفان یہاں تک کہ علم نجوم اور طب) میں اہل بیت علیہم السلام اور شیعہ علماء کے بے نظیر کردار کو سب کے سامنے پیش کیا ہے ۔

399 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
شیعوں کی خدمتیں جس قدر ہیں اس طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوئیں
آیة اللہ العظمی جعفر سبحانی :

شیعہ اور سنی دونوں نے اسلامی علوم کی بہت گرانقدر خدمتیں کی ہیں ، لیکن شیعوں کی خدمتیں اچھی طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوسکیں ۔

510 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی ہے
دنیائے اسلام کی متفکر محترمہ ڈاکٹر آثنا بہادری :

دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی رہا ہے جو کہ برتری کا معیار صرف تقوی سمجھتا ہے ۔

280 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کا منتشر ہونا
محمد عبدالقدوس :

بنگلادیشی محقق نے اسلامی انقلاب کے بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کے منتشر ہونے کی خبر دی

152 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
دوسرے دن اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے (پوری خبر کچھ دیر میں)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا دوسرا دور ،قرآن پاک کی آیات کے ساتھ شروع ہوچکا ہے ۔

612 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
جامعة المصطفی العالمیہ نے ١٤٠ جدید اسلامی علوم کے موضوعات ایجاد کئے
حوزہ علمیہ کے اجتماعی اور سیاسی امور کے مسئول نے بیان کیا :

انقلاب کے سایہ میں حوزہ علمیہ اور جامعة المصطفی العالمیہ نے یہ ظرفیت اور طاقت حاصل کی کہ جدید علوم کے موضوعات کو ایجاد کیا ۔

102 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
ہندوستان میں اسلامی علوم کی وسعت پر مغلوں کے حملہ کی تاثیر
ہندوستانی محقق نے تاکید کی :

بہت سے ایسے ایرانی علماء موجود تھے جنہوں نے ہندوستان سفر کیا اور ا سلامی و شیعی علوم کی وسعت میں بہت اہم کردارادا کیا ۔

147 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
حضرت زہرا (س) نے امامت اور تعلیمات اہل بیت (علیہم السلام) کو متعارف کرانے میں بہت اہم کردار ادا کیا
ڈاکٹر غروی نائینی

امامت کے موضوع کو حضرت زہرا (علیہا السلام) نے پیش کیا اور یہ موضوع اس قدر مہم ہے کہ جس کی طرف توجہ بہت ضروری ہے اور اس سے آپ کے مرتبہ و مقام ظاہر ہوتا ہے ۔

135 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
شیعوں کی پہچان میں''اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس'' کی اہمیت کی وضاحت
ایرلنڈ کے دانشور مارٹین مک در موت :

افسوس کی بات ہے کہ دشمن شیعوں سے ڈرانے کی کوشش میں لگاہوا ہے اور اس طرح کی کانفرنس شیعہ اور اسلام کی اہمیت کو بہترین طریقہ سے پہچنوایا جاسکتا ہے اور یہ موثر بھی ثابت ہوں گی ۔

303 قارئین کی تعداد: 2018/5/10 تاریخ انتشار:
شیعوں کی علمی اور گرانقدر خطی کتابیں کتب خانوں میں قید ہیں
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی :

افسوس کی بات ہے کہ دوسرے ممالک کے اہم کتب خانوں اور ہمارے ملک کے بعض مسئولین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ان کتابوں کی فوٹو کپی ہو اور محققین ان سے استفادہ کریں ۔

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعوں کی گرانقدر اور خطی کتابیں کتب خانوں میں قید ہیں ، کہا : افسوس کی بات ہے کہ دوسرے ممالک کے اہم کتب خانوں اور ہمارے ملک کے بعض مسئولین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ان کتابوں کی فوٹو کپی ہو اور محققین ان سے استفادہ کریں ۔

355 قارئین کی تعداد: 2018/5/10 تاریخ انتشار:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی
دو مراجع تقلید کے ہاتھوں سے انجام پایی:

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کے ٹکٹ کی اس کانفرس کی افتتاحی پروگرام میں دنیائے شیعہ کے دو مراجع کے ہاتھوں سے رونمائی ہوئی ۔

362 قارئین کی تعداد: 2018/5/10 تاریخ انتشار:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے (پوری خبر کچھ دیر میں)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا کچھ دیر قبل قرآن پاک کی آیات اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ترانہ کے ساتھ شروع ہوچکی ہے ۔

قرآن مجید کی آیات کے ذریعہ کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے ۔

343 قارئین کی تعداد: 2018/5/10 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی نظر میں ''انتظار '' کے معنی میں غور وفکر
آج کی ڈایری

مفہوم انتظار میں سیر / انتظار کا نقطہ آغاز ، فطرت ہے / دنیا ، عدالت کے انتظار میں ہے ، عدالت، حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار میں/ انتظار کی حقیقی علامت، عقلانیت/ حضرت مہدی (عج) کے ظہور کا انتظار، صلح و امنیت کے لئے نوید بخش ہے ۔

320 قارئین کی تعداد: 2018/5/3 تاریخ انتشار:
امام زمانه(علیه السلام) کی ولادت با سعادت
آج کی ڈایری

قطب دائرة زمان،وارث مسند پیغمبر(ص) ، آیات خدا وندی کے مظہر، اسرار الہی کے محرم، ہدایت کے آفتاب، منتخب پروردگار، بارہویں امام معصوم حضرت حجت بن الحسن العسکری صلوات اللہ علیہ و علی آبائہ ۱۵/شعبان ۲۵۵ ہجری کو شب جمعہ، شہر سامرامیں متولد ہوئے۔

225 قارئین کی تعداد: 2018/5/2 تاریخ انتشار:
معظم لہ سے منسلک تمام اداروں کی کارکردگی کو ٹیلی گرام کے چینلوں سے حذف کردیا گیا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی سایٹ کی طرف سے اعلان :

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ سماجی نیٹ ورک ٹیلی گرام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کا احترام کرنے سے منع کردیا تھا لہذا حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے تمام اداروں کی کارکردگی کو سماجی نیٹ ورک ٹیلی گرام کے تمام چینلزسے ختم کرنے کا حکم صادر کیا ہے ۔

251 قارئین کی تعداد: 2018/4/22 تاریخ انتشار:
حضرت ابا عبداللہ الحسین(علیہ السلام)کی ولادت با سعادت
آج کی ڈایری

حضرت اباعبداللہ الحسین(علیہ السلام)تیسری شعبان ، چوتھی ہجری کو مدینہ میں متولد ہوئے۔

آپ کے والد محترم حضرت علی بن ابی طالب(علیہ السلام)ہیں اور مادر گرامی حضرت فاطمہ زہرا(علیھاالسلام)ہیں جب امام حسین(علیہ السلام)پیدا ہوئے تو پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)نے فرمایا:

309 قارئین کی تعداد: 2018/4/20 تاریخ انتشار:
تمام فردی اور اجتماعی پروگراموں میں میں قرآن کو زیادہ اہمیت دی جائے
معظم لہ نے نمایندہ ولی فقیہ اور ادارہ اوقاف کے صدر سے ملاقات کے دوران :

یقینا قرآن کریم میں کسی قسم کی کوئی تحریف نہیں ہوی ہے اور نہ ہی مستقبل میں تحریف ہوگی ، لیکن اس رسم الخط میں میں بہت زیادہ غلطیاں ہیں ، لہذا ایسا راستہ فراہم کیا جائے جس سے علمائے اسلام اس مشکل کو حل اور اصلاح کرنے کے لئے غورو فکر کریں ، اس مشکل کی وجہ سے قرآن کو غلط پڑھا جاتا ہے ، مشکلات کو برطرف کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سب لوگ قرآن کریم کو صحیح طریقہ سے پڑھ سکیں ، قرآن کریم کے رسم الخط کی اصلاح کے معنی تحریف نہیں ہے اور کوئی حرج بھی نہیں ہے ۔

304 قارئین کی تعداد: 2018/4/11 تاریخ انتشار:
امیر المومنین علی بن ابی طالب(علیہ السلام) کی ولادت
آج کی دایری

ایک روز عباس بن عبدالمطلب یزید بن قعثب اور بنی ہاشم کے ایک گروہ کے ساتھ خانہ کعبہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ، اچانک فاطمہ بنت اسد جو کہ حضرت علی (علیہ السلام) سے حاملہ تھیں، مسجد الحرام میں داخل ہوئیں

378 قارئین کی تعداد: 2018/3/31 تاریخ انتشار:
جب تک استکبار کی قید و بند سے آزاد نہیں ہوں گے اس وقت تک کچھ نہیں کرسکتے
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج کے دوران :

ہمیں موجودہ دنیا اور مستکبرین کے صفات سے آشنائی حاصل کرنا چاہئے ، اگر یہ آشنائی ہوجائے تو کبھی بھی دھوکہ نہیں کھائیں گے ، لیکن اگر آشنائی نہ ہو تو انسان دھوکہ کھاتا ہے ، عاقل انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے دشمن کوپہچانے اور دنیا کے مستکبرین کی اجاره داری کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو ۔

842 قارئین کی تعداد: 2017/12/26 تاریخ انتشار:
اسلام میں امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت
آج کی ڈائری

قرآن کریم نے امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کرنے کے لئے ان قوموں کی ہلاکت کو دلیل کے طور پر بیان کیا ہے جنہوں نے اس فریضہ کو فراموش کردیا تھا اور بعض بنی اسرائیل نے جب اس فریضہ کو چھوڑ دیا تو حضرت عیسی اور حضرت دائود نے ان پر لعنت کی تھی ۔ اسی طرح معصومین علیہم السلام کے بیان سے استفادہ ہوتا ہے کہ اس فریضہ کی اہمیت جہاد سے زیادہ ہے ، اسی کی وجہ سے شریعت کو تقویت ملتی ہے اور اس کو انجام دینے والے زمین کے اوپر خدا کے نمائندہ اور انبیاء کے جانشین ہوتے ہیں ۔

953 قارئین کی تعداد: 2017/12/20 تاریخ انتشار:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا بیانیہ : امریکہ کا خطرناک منصوبہ اور اس کے ا تحادیوں کی رسوائی
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

بیت المقدس کے متعلق سلامتی کونسل کی قرار دادکے برخلاف اور بین الاقوامی تمام ملاک و معیار کے برخلاف ، امریکہ کا یہ نیا فیصلہ کہ بیت المقدس ، اسرائیل کا حصہ اور اس کی راجدھانی ہے اور امریکہ بھی اپنا سفارتخانہ وہاں منتقل کرنا چاہتا ہے ، بہت ہی غلط فیصلہ کیا جس کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں میں امریکہ کی طرف سے نفرت کی لہر دوڑ گئی اور آزادمنش تمام قوم و ملت اور سیاسی انسانوں نے اس کی بہت شدید مذمت کی ہے ۔

877 قارئین کی تعداد: 2017/12/13 تاریخ انتشار:
محبت اہل بیت علیہم السلام ، مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا سبب ہیں / داعش پر کامیابی، مسلمانوںکے اتحاد کا نتیجہ ہے / مسلمانوں کو دشمن کے آئندہ فتنوں سے ہوشیار رہنا چاہئے ۔
معظم لہ نے محبین اہل بیت (علیہم السلام) کے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرنے والی شخصیات سے ملاقات کے دوران :

مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو مضبوطی کے ساتھ قائم رکھنے کے لئے تمام اسلامی مذاہب کو ا یک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنا ضروری ہے ، ہم کبھی بھی اس بات کی اجازت نہیں دیںگے کہ شیعہ لوگ ، اہل سنت کے مقدسات کی توہین کریں ، یا اہل سنت لوگ ، شیعوں کے مقدسات کی توہین کریں ، اس بناء پر کس بھی مذہب کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ دوسرے مذاہب کی توہین کرے ۔

812 قارئین کی تعداد: 2017/12/2 تاریخ انتشار:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا داعش کے فتنہ کے متعلق بیان
درس خارج فقہ کے شروع میں معظم لہ نے فرمایا :

ماہ ربیع الاول کے آغاز پر بہت بڑی خوشخبری سب جگہ منتشر ہوئی ، یعنی داعش کی طاقت کی نابودی اور اس جرائم پیشہ گروہ کی قدرت کے نیست و نابود ہونے کی خبر نے ہمیں بہت زیادہ امیدوار کردیا ہے ، اس جرائم پیشہ گروہ نے پوری تاریخ میں ایسی قساوت قلبی ، بے رحمی اور درندگی سے کام لیا جس کا تاریخ میں کوئی ثبوت نہیں ملتا ۔

1001 قارئین کی تعداد: 2017/11/23 تاریخ انتشار:
ولی وفقیہ کے نظریات اور احکام کے نافذ ہونے کا دایرہ
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

سپریم لیڈر حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی کے وہ نظریات اور احکام جو مرجعیت ولی فقیہ سے متعلق ہیں وہ پوری دنیا کے شیعوں کے لئے ہیں اور کسی بھی ممالک کے شیعوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔

850 قارئین کی تعداد: 2017/11/6 تاریخ انتشار:
اگر یونیورسٹیاں اسلامی ہوجائیں تو بہت اچھا ہوجائے گا / مغربی لوگ ، انسانیت کو نشر کرنے میں شیطنت سے کام لیتے ہیں ۔
معظم لہ نے آزاد یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب فرہاد سے ملاقات کے دوران فرمایا :

سائنس کی پیداوار کے متعلق جو عقب ماندگی ہے اس کی تلافی ضروری ہے ، الحمدللہ حال ہی میں جو چیز منعکس ہو رہی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ بہت اچھے علمی مقالات لکھے گئے ہیں اور انٹرنیشنل محافل میں ان کوقبول کرلیا گیا ہے ،ان پروگراموں کو بہت ہی سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھنا چاہئے ۔

1082 قارئین کی تعداد: 2017/10/19 تاریخ انتشار:
کل صفحات : 11