حديث غدير

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
ولايت کي واضح سند، حديث غدير
غدير خم کا منظرمقدمہ

حديث غدير :

حديث غدير امير المومنين حضرت علي (عليہ السلام) کي بلا فصل ولايت و خلافت کے لئے ايک روشن دليل ہے اور محققين اس حديث کو بہت زيادہ اہميت ديتے ہيں ۔
ليکن افسوس ہے کہ جو لوگ آپ کي ولايت سے پس و پيش کرتے ہيں؛وہ کبھي تو اس حديث کي سند کو زير سوال لاتے ہيں اور کبھي سند کو قابل قبول مانتے ہوئے، اس کي دلالت ميں ترديد کرتے ہيں !
اس حديث کي حقيقت کو ظاہر کرنے کے لئے ضروري ہے کہ سند اور دلالت دونوں کے ہي بارے ميں معتبر حوالوں کے ذريعہ بات کي جائے ۔

3
غدير خم کا منظرمقدمہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma