سوره صافات / آیه 114 - 122

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 19
موسٰی و ہارون پرخدائی نعمتیں ابرا ہیم (ع) خدا کاموٴ من بندہ

۱۱۴۔وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلی مُوسی وَ ہارُونَ ۔
۱۱۵۔وَ نَجَّیْناہُما وَ قَوْمَہُما مِنَ الْکَرْبِ الْعَظیمِ ۔
۱۱۶۔ وَ نَصَرْناہُمْ فَکانُوا ہُمُ الْغالِبینَ ۔
۱۱۷۔ وَ آتَیْناہُمَا الْکِتابَ الْمُسْتَبینَ ۔
۱۱۸۔وَ ہَدَیْناہُمَا الصِّراطَ الْمُسْتَقیمَ ۔
۱۱۹۔وَ تَرَکْنا عَلَیْہِما فِی الْآخِرینَ ۔
۱۲۰۔سَلامٌ عَلی مُوسی وَ ہارُونَ ۔
۱۲۱۔ إِنَّا کَذلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنینَ ۔
۱۲۲۔إِنَّہُما مِنْ عِبادِنَا الْمُؤْمِنینَ ۔

تر جمہ

۱۱۴۔ہم نے موسٰی اورہارون پراحسان کیا ۔
۱۱۵۔ ہم نے ان دونوں کو اوران کی قوم کوعظیم کرب سے نجا بخشی ۔
۱۱۶۔اور ہم نے ان کی مدد کی یہاں تک کہ وہ اپنے دشمنوں پرغالب آ گئے ۔
۱۱۷۔ ہم نے انہیں آسمانی کتاب عطاکی ۔
۱۱۸۔ہم نے انہیں راہِ راست کی ہدایت کی ۔
۱۱۹۔ اوران کاذکرِ خیر ہم نے بعدوالی اقوام میں با قی رکھا ۔
۱۲۰۔موسٰی اورہارون پرسلام ۔
۱۲۱۔ہم اسی طرح سے نیکو کاروں کوجز ادیاکرتے ہیں ۔
۱۲۲۔وہ دونوں ہمار ے مومن بندوں میں سے تھے ۔
موسٰی و ہارون پرخدائی نعمتیں ابرا ہیم (ع) خدا کاموٴ من بندہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma