سوره دخان/ آیه 30- 33

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۳۰۔وَ لَقَدْ نَجَّیْنا بَنی إِسْرائیلَ مِنَ الْعَذابِ الْمُہینِ ۔
۳۱۔ مِنْ فِرْعَوْنَ إِنَّہُ کانَ عالِیاً مِنَ الْمُسْرِفینَ ۔
۳۲۔وَ لَقَدِ اخْتَرْناہُمْ عَلی عِلْمٍ عَلَی الْعالَمینَ ۔
۳۳۔ وَ آتَیْناہُمْ مِنَ الْآیاتِ ما فیہِ بَلؤُا مُبینٌ ۔

ترجمہ

۳۰۔اورہم نے بنی اسرائیل کورسواکُن عذاب سے نجات دلائی ۔
۳۱۔فرعون سے ، کہ وہ ایک متکبر شخص اورحد سے تجاوز کرنے والوں میں سے تھا ۔
۳۲۔اور ہم نے اپنے علم کی بناء پر انہیں عالمین میں سے منتخب کیااور بر تردی ۔
۳۳۔اورہم ن انھیں ( اپنی قدرت کی )ایسی نشانیاں دیں کہ جن میں انکی صریح آ ز مائش تھی،( لیکن انہوں نے کفرانِ نعمت کیا اور سزاپائی ) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma