سوره دخان/ آیه 51- 57

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۵۱۔ إِنَّ الْمُتَّقینَ فی مَقامٍ اٴَمینٍ ۔
۵۲۔فی جَنَّاتٍ وَ عُیُونٍ ۔
۵۳۔یَلْبَسُونَ مِنْ سُندُسٍ وَ إِسْتَبْرَقٍ مُتَقابِلینَ ۔
۵۴۔ کَذلِکَ وَ زَوَّجْناہُمْ بِحُورٍ عینٍ ۔
۵۵۔یَدْعُونَ فیہا بِکُلِّ فاکِہَةٍ آمِنینَ ۔
۵۶۔ لا یَذُوقُونَ فیہَا الْمَوْتَ إِلاَّ الْمَوْتَةَ الْاٴُولی وَ وَقاہُمْ عَذابَ الْجَحیمِ ۔
۵۷۔ فَضْلاً مِنْ رَبِّکَ ذلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْعَظیمُ ۔

ترجمہ

۵۱۔پرہیز گار لوگ امن و امان کی جگہ میں ہوں گے ۔
۵۲۔ باغوں اورچشموں میں ۔
۵۳۔ ریشم کی نازک اور دبیز پوشاکیں پہنیں گے ، اورایک دوسرے کے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
۵۴۔ اسی طرح ہیں بہشت والے ، اورہم ان ن کی حوارلعین کے ساتھ تز ویج کریں گے ۔
۵۵۔وہ جِس قسم کے پھل چاہیں گے انہیں دیئے جائیں گے ، وہاں پرنہایت اطمینان سے رہیں گے ۔
۵۶۔وہاں پہلی دفعہ کی موت کے سوا ( جس کی دنیا میں تلخی چکھ چکے ہیں ) ان کو موت کی تلخی چکھنی نہ پڑ ے گی ، اورخدا انہیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھے گا ۔
۵۷۔ یہ تمہار ے پروردگار کافضل اوراس کی نجشش ہے ، یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma