سوره احقاف/ آیه 1- 3

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔حم ۔
۲۔تَنْزیلُ الْکِتابِ مِنَ اللَّہِ الْعَزیزِ الْحَکیمِ ۔
۳۔ ما خَلَقْنَا السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ وَ ما بَیْنَہُما إِلاَّ بِالْحَقِّ وَ اٴَجَلٍ مُسَمًّی وَ الَّذینَ کَفَرُوا عَمَّا اٴُنْذِرُوا مُعْرِضُون ۔

ترجمہ

خد وندرحمان و رحیم کے نام سے
۱۔ حٰم ۔
۲۔ یہ کتاب عزیز اورحکیم خداکی طرف سے ناز ل ہوئی ہے ۔
۳۔ ہم نے سارے آسمانوں ، زمین اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُسے صرف حق کے ساتھ ایک خاص معین وقت تک کے لیے پیداکیا ہے ، لیکن کافروں کو جن چیز وں سے ڈ رایاجاتا ہے وہ ان سے مُنہ پھیر لیتے ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma