سوره احقاف/ آیه 4- 6

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۴۔ قُلْ اٴَ رَاٴَیْتُمْ ما تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّہِ اٴَرُونی ما ذا خَلَقُوا مِنَ الْاٴَرْضِ اٴَمْ لَہُمْ شِرْکٌ فِی السَّماواتِ ائْتُونی بِکِتابٍ مِنْ قَبْلِ ہذا اٴَوْ اٴَثارَةٍ مِنْ عِلْمٍ إِنْ کُنْتُمْ صادِقینَ ۔
۵۔وَ مَنْ اٴَضَلُّ مِمَّنْ یَدْعُوا مِنْ دُونِ اللَّہِ مَنْ لا یَسْتَجیبُ لَہُ إِلی یَوْمِ الْقِیامَةِ وَ ہُمْ عَنْ دُعائِہِمْ غافِلُونَ ۔
۶۔ وَ إِذا حُشِرَ النَّاسُ کانُوا لَہُمْ اٴَعْداء ً وَ کانُوا بِعِبادَتِہِمْ کافِرینَ۔

ترجمہ

۴۔ ان سے کہہ دیجیے کہ مجُھے بتاؤ کہ خدا کو چھوڑ کرجن کی تم عبادت کرتے ہو ، کیاتم نے ان کودیکھا ہے کہ انہوں نے زمین میں کچھ پیداکیا ہو یا آسمانوں کے بنانے میں ان کی کچھ شرکت ہو ؟ اگرتم سچ کہتے ہو تو اس سے پہلے کوئی آسمانی کتاب یاگذشتہ لوگوں کے علم کے آثار میں سے کچھ ہو تو میرے سامنے پیش کرو ( تاکہ تمہار ی بات کی سچائی کی دلیل بن سکے ) ۔
۵۔ اوراس شخص سے بڑھ کرکون گمرا ہ ہوسکتا ہے جوخدا کے بجائے ایسے کو پکار ے جو اسے قیامت تک جواب ہی نہ دے ، بلکہ ان کی آواز ہی نہین سُنتے ۔
۶۔ اور جب لوگ عرصہِٴ قیامت میں جمع کیے جائیں گے ، تووہ معبُود ان کے دُشمن ہو جائیں گے ، حتی کہ ان کی عبادت کا انکار کریں گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma