سوره احقاف/ آیه 20

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۰۔ وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذینَ کَفَرُوا عَلَی النَّارِ اٴَذْہَبْتُمْ طَیِّباتِکُمْ فی حَیاتِکُمُ الدُّنْیا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِہا فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذابَ الْہُونِ بِما کُنْتُمْتَسْتَکْبِرُونَ فِی الْاٴَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِما کُنْتُمْ تَفْسُقُونَ۔

ترجمہ

۲۰۔جس دن کافرلوگ جہنم کے سامنے لائے جائیں گے توان سے کہاجائے گا ،تم تواپن دنیاوی زندگی میں مز ے لُوٹ چکے ہو اوراس سے بہرمند ہوچکے ہو، توآج تمہیںذلت بار عذاب سے سزا دی جائے گی اس لیے کہ تم زمین میں ناحق تکبر کیا کرتے تھے اوراس لیے بھی کہ تم گنا ہوں کا ارتکاب کرتے تھے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma