سوره احقاف/ آیه 26- 28

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۶۔ وَ لَقَدْ مَکَّنَّا ہمْ فیما إِنْ مَکَّنَّاکُمْ فیہِ وَ جَعَلْنا لَہُمْ سَمْعاً وَ اٴَبْصاراً وَ اٴَفْئِدَةً فَما اٴَغْنی عَنْہُمْ سَمْعُہُمْ وَ لا اٴَبْصارُہُمْ وَ لا اٴَفْئِدَتُہُمْ مِنْ شَیْء ٍ إِذْ کانُوا یَجْحَدُونَ بِآیاتِ اللَّہِ وَ حاقَ بِہِمْ ما کانُوا بِہِ یَسْتَہْزِؤُنَ ۔
۲۷۔ وَ لَقَدْ اٴَہْلَکْنا ما حَوْلَکُمْ مِنَ الْقُری وَ صَرَّفْنَا الْآیاتِ لَعَلَّہُمْ یَرْجِعُونَ ۔
۲۸۔ فَلَوْ لا نَصَرَہُمُ الَّذینَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّہِ قُرْباناً آلِہَةً بَلْ ضَلُّوا عَنْہُمْ وَ ذلِکَ إِفْکُہُمْ وَ ما کانُوا یَفْتَرُونَ ۔

ترجمہ

۲۶۔اورہم نے ان (قومِ عاد کے افراد ) کووہ قدرت دی جو تمہیں نہیں دی اوان کے لیے کان اورآنکھ اور دل بنائے (لیکن نزول عذاب کے وقت ) نہ تو انہیں ان کی آنکھوں، کانوں ، اورعقلوں نے کچھ فائدہ دیا، کیونکہ وہ خدائی آیات کا انکار کرتے تھے آخر کار جس چیز کاوہ مذاق اڑایا کرتے تھے ، اس نے انہیں ہرطرف سے گھیر لیا۔
۲۷۔اورہم نے تمہار ے اور ارد گرد کی قوموں کو ہلاک کردیا اور اپنی نشانیوں کومختلف صورتوں میں ان کے سامنے بیان کیاتا کہ یہ لوگ باز آجائیں۔
۲۸۔توخدا کے سوا جنہیں ان لوگوں نے تقرب خدا کے لیے معبُود بنارکھا تھا انہوں نے ان کی کیوں نہ مدد کی ؟ بلکہ وہ توان سے گم ہوگئے ، یہ تھا ان کے جھُوٹ اورافتراء پردازیوں کا نتیجہ ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma