سوره قصص / آیه 83 - 84

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16


۸۳۔ تِلْکَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُہا لِلَّذینَ لا یُریدُونَ عُلُوًّا فِی الْاٴَرْضِ وَ لا فَساداً وَ الْعاقِبَةُ لِلْمُتَّقینَ
۸۴۔ مَنْ جاء َ بِالْحَسَنَةِ فَلَہُ خَیْرٌ مِنْہا وَ مَنْ جاء َ بِالسَّیِّئَةِ فَلا یُجْزَی الَّذینَ عَمِلُوا السَّیِّئاتِ إِلاَّ ما کانُوا یَعْمَلُونَ

ترجمہ



۸۳۔ ہم نے دار آخرت کوصرف ان لوگوں کے لیے بنایا ہے جو دنیا میں اپنی بڑائی اور ( حصول اقتدار ) کی خواہش نہیں رکھتے اور نہ فساد کا ارادہ کرتے ہیں . اور انجام نیک توپر ہیز گارلوگوں کے لیے ہی ہے ۔
۸۴ ۔ جوشخص نیک کام کرتاہے اس کے لیے اس کا بہر صلہ موجود ہے او ر جولوگ کہ برے کام کرتے ہیں ، ان کا بدلہ بھی ان کے اعمال کے مطابق ہی دیاجائے گا ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma