سوره عنکبوت / آیه 8 - 9

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16

۸ ۔ وَ وَصَّیْنَا الْإِنْسانَ بِوالِدَیْہِ حُسْناً وَ إِنْ جاہَداکَ لِتُشْرِکَ بی ما لَیْسَ لَکَ بِہِ عِلْمٌ فَلا تُطِعْہُما إِلَیَّ مَرْجِعُکُمْ فَاٴُنَبِّئُکُمْ بِما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۔
۹۔وَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَنُدْخِلَنَّہُمْ فِی الصَّالِحینَ ۔

ترجمہ

۸۔ہم نے انسان کووصیت کی کہ وہ اپنے باپ کے ساتھ نیکی کرے .او ر اگر تیرے والدین تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کو شریک بنائے ،جس کاتجھے علم نہیں ہے تو پھر ا ن کی اطاعت نہ کر ؛ آخرکار تم سب کو میرے پاس لوٹ کرآنا . پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو ہم تمہیں اس سے آگاہ کریں گے ۔
۹۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نھوں نے نیک کام کیے ہم انھیں نیک لوگوں میں خد اخل کریںگے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma