سوره عنکبوت / آیه 28 - 30

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16

28 . وَ لُوطاً إِذْ قالَ لِقَوْمِہِ إِنَّکُمْ لَتَاٴْتُونَ الْفاحِشَةَ ما سَبَقَکُمْ بِہا مِنْ اٴَحَدٍ مِنَ الْعالَمینَ ۔
29. اٴَ إِنَّکُمْ لَتَاٴْتُونَ الرِّجالَ وَ تَقْطَعُونَ السَّبیلَ وَ تَاٴْتُونَ فی نادیکُمُ الْمُنْکَرَ فَما کانَ جَوابَ قَوْمِہِ إِلاَّ اٴَنْ قالُوا ائْتِنا بِعَذابِ اللَّہِ إِنْ کُنْتَ مِنَ الصَّادِقینَ ۔
30 . قالَ رَبِّ انْصُرْنی عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدینَ ۔


ترجمہ


۲۸۔(ہم نے لوط کوبھیجا ) جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بے حیائی کاکام کرتے ہو . تم سے پہلے دنیامیں کسی نے یہ کام نہیں کیا ۔
۲۹۔ کیاتم مردوں کے پیچھے جاتے ہو اورراہ نسل انسانی کوقطع کرتے ہو . اورپنی مجلسوں میں برے اعمال انجام دیتے ہو . مگر اس کی قوم کاجواب اس کے سواکچھ نہ تھاکہ اگر تو سچّا ہے تو ہم پر خدا سے عذاب ناز ل کردے ۔
۳۰۔ ( لوط نے )کہا : اے میرے ربّ ! تو میری اس مفسد قوم کے مقابلے میں میری مدد کر .

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma