سوره طور/ آیه 44- 49

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٤٤۔وَ ِنْ یَرَوْا کِسْفاً مِنَ السَّماء ِ ساقِطاً یَقُولُوا سَحاب مَرْکُوم۔
٤٥۔ فَذَرْہُمْ حَتَّی یُلاقُوا یَوْمَہُمُ الَّذی فیہِ یُصْعَقُونَ۔
٤٦۔ یَوْمَ لا یُغْنی عَنْہُمْ کَیْدُہُمْ شَیْئاً وَ لا ہُمْ یُنْصَرُونَ۔
٤٧۔ وَ اِنَّ لِلَّذینَ ظَلَمُوا عَذاباً دُونَ ذلِکَ وَ لکِنَّ أَکْثَرَہُمْ لا یَعْلَمُونَ۔
٤٨۔ وَ اصْبِرْ لِحُکْمِ رَبِّکَ فَِنَّکَ بِأَعْیُنِنا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ حینَ تَقُومُ۔
٤٩۔وَ مِنَ اللَّیْلِ فَسَبِّحْہُ وَ ِدْبارَ النُّجُومِ۔

ترجمہ

٤٤۔(ایسے ہٹ دھرم ہیںکہ )اگروہ یہ دیکھ لیں کہ پتھر کاکوئی ٹکڑاآسمان سے (ان کے عذاب کے لیے ) گررہاہے تو وہ یہ کہیں گے یہ توایک تہ بہ تہ بادل ہے ۔
٤٥۔یہ بات ہے توا نہیں چھوڑ دے ۔یہاں تک کہ ان کی اپنی موت کے دن سے ملا قات ہو جائے ۔
٤٦۔وہ دن جس میں ان کے منصوبے ان کی حالت کے لیے کچھ بھی مفید نہیں ہوں گے ، اور کوئی بھی ان کی مدد نہیں کرے گا۔
٤٧۔اور ظالموں کے لیے اس سے پہلے بھی ایک عذاب ہے (جواسی جہان میں ہوگا)لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیںہیں ۔
٤٨۔اپنے پر وردگار کے حکم کی تبلیغ کے راستہ میں صبر واستقامت سے کام لے ۔کیونکہ تومکمل طور سے ہماری حفاظت میں ہے ،اور جب توکھڑا ہوتواپنے پروردگار کی تسبیح اورحمد وثنا بیان کر۔
٤٩۔(اسی طرح)رات میں اس کی تسبیح کراور ستاروں کے پشت پھیرنے اور طلوع صبح کے وقت ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma