''روح خدا'' سے کیا مراد ہے؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
مریم علیہا السلام سخت طوفانوں کے تھپیڑوں میںحضرت عیسى علیہ السلام کى ولادت کا سراغاز

تقریباًتمام مشہور مفسرین نے یہاں پر روح کى خداوند متعال کے بزرگ فرشتے جبرئیل(ع) سے تفسیر کى ہے اور اسے روح سے تعبیر کرنے کى وجہ یہ ہے کہ وہ روحانى ہے_ وہ ایک ایسا وجود ہے جو حیات بخش ہے_ چونکہ وہ انبیاء و مرسلین کے پاس خداوند متعال کى رسالت کا پہنچانے والا ہے لہذا تمام لائق انسانوں کے لئے حیات بخش ہے اور یہاں پر روح کى خدا کى طرف اضافت اس روح کى عظمت و شرافت کى دلیل ہے_کیونکہ اضافت کى ایک قسم اضافت تشریفیہ ہے_

 

 

 

مریم علیہا السلام سخت طوفانوں کے تھپیڑوں میںحضرت عیسى علیہ السلام کى ولادت کا سراغاز
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma