چند کی تقلید

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
تقلید کے دیگر مسائل میت کی تقلید

سوال نمبر ۱۶ : بعض شخصیتوں کی پیشنہاد یہ ہےکہ مرجع تقلیدکومتخصص ہونا چاہیئے مراجع کا مختلف علوم میںمتخصص ہونے کے بارے میںآپ کی کیا رائے ہے ؟

  جواب : ان میں کا ہر ایک فقہ کے جس باب میںاعلم ہو اور شان مرجعیت پائی جاتی ہو تو اشکال نہیں ہے ۔

سوال نمبر ۱۷ : طبی مسائل سے مربوط بعض مسائل میںمراجع کے درمیان اختلاف ہے آیا ممکن ہے کہ طبی مسائل میں کسی مرجع تقلید کو اور دوسرے موضوعات (جسیے عبادات ) میں دوسرے مرجع کی تقلید کی جائے ؟

 جواب : کوئی حرج نہیں ہے ۔

تقلید کے دیگر مسائل میت کی تقلید
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma