گندہ پانی جس کوصاف کیاگیا ہو ۔

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
آب مضافتقلید کے دیگر مسائل

سوال نمبر ۲۲ : گندہ پانی جس کو صاف کیا گیا ہو اس کے مصرف کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
  وہ گندہ پانی درج ذیل مراحل کے بعد صاف ہوتا ہے ۔
۱۔ کوڑا کرکٹ کو گندے پانی سے الگ کیا جاتا ہے۔
۲۔ کنکڑاور بالو کو جدا کیا جاتا ہے ۔
 ۳۔ تالاب ۱۰۰/۱۰۰ میٹر کا پانچ عدد اس طرح ملاہوتا ہے کہ گندا پانی ایک سے نکل کر دوسرے تالاب میں جاتا ہے آخر میں ایک صاف پانی بن جاتا ہے اس مسیر میں کچھ ایسے کام کئے جاتے ہیں جس سے ساری گندگیاں پانی کی تہہ میں اس طرح بیٹھ جاتی ہیں کہ وہاں سے نکلنے والا پانی صاف لیکن تھوڑا رنگ و بو کے ساتھ ہوتا ہے ۔

جواب : ایسا پانی پاک نہیں ہے لیکن اس سے زراعت کرسکتے ہیں اور حیوانوں کو پلا سکتے ہیں اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے اسی کتاب کی دوسری جلد کے سوال نمبر ۱۸ کے جواب کو ملاحظہ فرمائیں ۔

آب مضافتقلید کے دیگر مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma