آب مضاف

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
(۱) اور (۲) پیشاب اور پائخانہ گندہ پانی جس کوصاف کیاگیا ہو ۔

سوال نمبر ۲۳ : بعض اوقات کلریا کسی دوسری چیز کی وجہ سے سپلائی کا پانی ایسا آتا ہے کہ پانی اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتا آیا یہ پانی مضاف کے حکم میں ہے ؟ اس سے وضو وغیرہ کیا جاسکتا ہے ؟

 جواب : اس قسم کے پانی حکم مضاف میں نہیں ہیں اس سے وضو کیا جاسکتا ہے ۔

سوال نمبر ۲۴ :وضو مستحبی یا واجبی غسل کا جمع شدہ پانی سے دوسرا وضو غسل یاطہارت کی جاسکتی ہے ؟

جواب : وضو کے پانی سے دوسرا وضو یا غسل ہو سکتا ہے لیکن غسل کے پانی( البتہ اس سے مراد آب قلیل ہے ) سے دوسرا غسل اور وضو میں اشکال ہے لیکن اس میں شک نہیں کہ سب سے بہتر استعمال نہ کیا ہوا پانی ہے ۔

سوال نمبر ۲۵ : آیا دھوپ سے گرم ہوا پانی استعمال کرنا مطلقاً مکروہ ہے ؟ یعنی اس میں ٹھنڈا پانی ملانے یا ٹھنڈا ہوجانے کے باوجود وضو غسل یا پینا مکروہ ہے ؟

  جواب : ظاہر روایت یہ ہے کہ جب تک پانی گرم ہو مکروہ ہے ۔

(۱) اور (۲) پیشاب اور پائخانہ گندہ پانی جس کوصاف کیاگیا ہو ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma