مختلف نجاستوں کے مسائل

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
(۱) استحالہ وسواس

سوال نمبر ۴۱ : کیا قے نجس ہے ؟ بڑے اور چھوٹے کی قے میں کیا کوئی فرق ہے ؟

  جواب : قے نجس نہیں ہے بشرطیہ خون کے ساتھ نہ ہو اور بڑے و چھوٹے یا لڑکا اور لڑکی کی قے میں کوئی فرق نہیں ہے ۔

سوال نمبر۴۲: بچہ کو دودھ پلاتے وقت اگر اس کا قطرہ زمین یا کسی دوسری چیز پر آجائے تو کیا زمین یا دوسری چیز اس سے نجس ہوجائے گی ؟

  جواب : بچہ کا کپڑا اگر نجس نہ ہو تو اشکال نہیں ہے ۔

(۱) استحالہ وسواس
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma