(۱) استحالہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
(2) ثلثان مختلف نجاستوں کے مسائل

سوال نمبر ۴۳ : کلزین مادہ جو جانوروں کی ہڈی ، جوڑوں اور کھال میں ہوتا اور اس میں بہت زیادہ پروٹین ہوتا ہے اور اس کو پانی میں ابال کر ہی حاصل کیا جاتا ہے جب یہی اچھے طریقے سے ہوتا ہے تو بغیر ذائقہ ، بو اور رنگ کے ژولاتین مادہ ہوجاتا یہی جب مختلف پھلوں ، کھانے کی رنگوں اور میٹھی چیزوں میں ملا کر تیار کیا جاتا ہے تو اس سے ایسی چیز بنتی ہے جو چاکلٹ ، مٹھائی ، آئیس کریم یا بیسکوٹ میں ڈالی جاتی ہے ، اکثر چیزوں میں ژولا تین گائے یا بھیڑ کے کلزین سے ہوتی ہے البتہ امکان ہے کہ حرام گوشت کے جانور یا غیر ذبیحہ سے بھی بنی ہو اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کلزین استحالہ ہو کر ژولا تین ہوگئی اور یہ آج ساری دنیا میں اچھے خاصے کھانے کی چیزوں میں ڈالی جارہی ہے آیا حلال گوشت یا حرام گوشت کے جانور یا ذبیحہ یا غیر ذبیحہ
 کے گوشت کی ژولا تین میں کوئی فرق ہے ؟

  جواب : اولاً : جس چیز میں شک ہو کہ کس چیز سے بنی ہے اس کا حکم پاک اور کھانا حلال ہے اس بارے میں تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ثانیاً : اگر اس بات کا علم ہو کہ حرام گوشت کے جانور یا غیر ذبیحہ سے بنی ہے لیکن تغیرات کے بعد کافی فرق آگیا ہو تو یہ استحالہ کے حکم میں ہے اور پاک و حلال ہے اگر ایسا نہیں ہے تو حالت اضطراری کے علاوہ کھانا حرام ہے ۔

(2) ثلثان مختلف نجاستوں کے مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma