مسح۔

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
سر کا مسح افعال وضو

سوال نمبر ۶۲: جس شخص کی کلائی کٹ گئی ہو وہ شخص آیا مصنوعی ہاتھ سے مسح کرسکتا ہے ؟

جواب : احتیاط یہ ہے کہ ایسا شخص ہاتھ کے باقی حصے سے مسح کرے ۔

سوال نمبر ۶۳: اگر کسی شخص کے سر میں زخم ، پھوڑا ہو یا اس کا پیر ٹوٹ گیا ہو مگر اس پر پٹی نہ بندھی ہو جس کی وجہ سے پانی کے لگنے سے زخم وغیرہ کو نقصان پہونچنے کا خطرہ ہو تو ایسا شخص مسح کیسے کرے ؟

جواب : جتنی جگہ سر یاپیر میں سالم ہے ( اگر چہ ایک انگشت کے برابر ہی کیوں نہ ہو ) اس پر مسح کرے اگر کوئی جگہ سالم نہیں ہے تو زخم کے اوپر کپڑا ڈال کر وضو جبیرہ کی طرح مسح کرے ۔

سر کا مسح افعال وضو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma