شہید کے احکام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
سوگ کے مراسم قبرستان کے احکام

سوال نمبر ۱۷۵:ہمیں دشمن کی طرف سے کوئی خوف نہیں تھا اور ہماری جان ، مال اور عزت سب امان میں تھی ۔ لیکن جب ہم نے فوج کے سردار (یعنی کمانڈر ) کے کہنے پر دشمن کے علاقہ پر حملہ کیا توایک بھیانک جنگ چھڑگئی ، اور اس میں کئی مسلمان مار ڈالے گئے کیا یہ لوگ شہید کے حکم میں ہیں ؟

جواب : تحفظ دین کی راہ میں مرنے والا ، شہید کے حکم میں ہے لیکن جو لوگ اپنے اموال ، ناموس یا مسلمانوں کے تحفظ میں جان دیتے ہیں گرچہ وہ شہید کے ثواب کےمستحق ہیں لیکن ان پر شہید کے احکام مرتب نہیں ہوتے ہیں ۔

سوگ کے مراسم قبرستان کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma