ماں باپ کی قضانماز

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
نماز جماعت کی فضیلتقضا نماز

سوال ۲۶۱۔ اگر کوئی شخص مرجائے اور اس کی اولاد کو معلوم نہ ہو کہ میّت پر قضا نماز یا روزے تھے یا نہیں؟ اس کی اولاد کا کیا وظیفہ ہے؟

جواب: ان کو صحت پر حمل کرنا چاہیے اور کہیں کہ انشاء الله اس کے ذمہ کوئی چیز نہیں ہے ۔

نماز جماعت کی فضیلتقضا نماز
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma