روزه کا کفاره اور قضا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
بیمار کیلیے ضرر کا تشخیص دینادسویں فصل روزے کے احکام

سوال ۲۹۷۔ کیا روزہ کے کفارہ سے فقراء کو کھانا کھلایا جاسکتا ہے؟ کیا یہ حکم مسکینوں کو بھی شامل ہے؟

جواب: روزہ کے کفارہ کو فقراء اور مسکین دونوں کو دیا جاسکتا ہے ۔

سوال ۲۹۸۔ اگر کسی نے ماہ رمضان میں عمداً اپنے روزوں کو حرام کام سے باطل کیا ہو، لیکن اب وہ سخت پشیمان ہے اور ہر روزہ کے بدلے ۶۰ روزے بھی نہیں رکھ سکتا اور نہ ہی ایک غلام آزاد کرسکتا ہے، اس صورت میں کیا وہ فقط ۶۰ فقیروں کو کھانا کھلانے پر اکتفا کرسکتا ہے؟

جواب: توضیح المسائل کے مسئلہ نمبر ۱۴۰۲ کے مطابق عمل کرے ۔

سوال ۲۹۹۔ ایک شخص اس گمان میں کہ ماہ رمضان المبارک کے دنوں میں اپنی زوجہ کے ساتھ ہمبستر ہونا نہ تو حرام ہے اور نہ ہی روزہ کو باطل کرتا ہے لہٰذا اس فعل کا مرتکب ہوجاتا ہے، اس صورت میں قضا کے علاوہ کیا اس کا کفارہ بھی ہے؟

جواب: فقط قضا ہے ۔

بیمار کیلیے ضرر کا تشخیص دینادسویں فصل روزے کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma