مسجد سے باهر جانا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
اعتکاف کی جگہاعتکاف کو باطل کرنے کردینے والی چیزیں

سوال ۳۱۲۔ وہ لوگ جن کو کھانے میں خاص مشکل ہے، کیا کھانا لانے کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ سے نکل سکتے اور دوبارہ واپس آسکتے ہیں؟

جواب: ضرورت کی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

سوال ۳۱۳۔ جب کوئی معتکف ضروری کاموں کی وجہ سے مسجدسے نکلے تو کھڑے ہونے یا سایہ میں چلنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: کوئی اشکال نہیں ہے ۔

اعتکاف کی جگہاعتکاف کو باطل کرنے کردینے والی چیزیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma