اعتکاف کے متفرق مسائل

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
کاروبار کا منافعہمحرمات اعتکاف

سوال ۳۲۶۔ اگر اعتکاف کی حالت میں کوئی معاملہ کرے، کیا معاملہ بھی باطل ہے ۔

جواب: معاملہ باطل نہیں ہے ۔

سوال ۳۲۷۔ اعتکاف کی حالت میں شعر پڑھنے سے روکا گیا ہے؛ اگر اعتکاف کی حالت میں اہل بیت علیہم السلام کی مدح میں شعر پڑھے جائیں کیا اعتکاف میں خلل واقع ہوجائے گا؟

جواب: کوئی خلل واقع نہیں ہوگا؟

سوال ۳۲۸۔ اگر کوئی شخص اپنی نیت میں اعتکاف سے پلٹنے کی شرط کرے، کیا کسی مشکل کے ظاہر ہوئے بغیر تیسرے دن اعتکاف کو توڑ سکتا ہے؟

جواب: اس میں اشکال ہے ۔

کاروبار کا منافعہمحرمات اعتکاف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma