۱۱۔ ڈاڑھی منڈوانا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
12. حرام گوشت جانور۱۰۔ تمباکو نوشی

سوال ۴۹۸۔ کوئی آدمی ایک بار ڈاڑھی صاف کرلیتا ہے اور نعوذ بالله گناہ کرلیتا ہے؛ لیکن پھر اس کے بعد وہ ڈاڑھی کو اس حد تک بڑھنے ہی نہیں دیتا ہے کہ اُسے ڈاڑھی کہا جاسکے یعنی جس قدر پڑھتی ہے اُسے تراش دیتا ہے لہٰذا کبھی کبھی اس حد تک نہیں بڑھتی کہ اُسے ڈاڑھی کہا جاسکے ، کیا اس شخص کے کام پر ڈاڑھی مونڈنے کا نام صادق آتا ہے؟

جواب: عام لوگوں کے درمیان یہ کام ڈاڑھی منڈانا کہلاتا ہے ۔

12. حرام گوشت جانور۱۰۔ تمباکو نوشی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma