13. روح کو حاضر کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
عزاداری12. حرام گوشت جانور

سوال ۵۰۲۔ احضار روح یعنی روح کو حاضر کرنے کے بارے میں جنابعالی کا کیا نظریہ ہے؟ کیا عقل کی رُو سے یہ کام ممکن ہے؟ اور اگر ممکن ہو تو کیا شریعت کی رُو سے جائز ہے؟

جواب: عقل کے اعتبار سے یہ کام ممکن ہے، لیکن شریعت کی نظر میںجائز نہیں ہے، اس کے بہت زیادہ نقصانات ہیں ۔(۱)

___________________

۱۔ اس سلسلے میں ہم نے مزید وضاحت اپنی کتاب ”ارتباط با ارواح“ میں تحریر کی ہے-

عزاداری12. حرام گوشت جانور
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma