قصاص میں تاخیر

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
قصاص کا دیت سے بدلنااستیفائے قصاص (قصاص کا انجام دینا)

سوال ۱۱۰۲ -- دودھ پلانے والی عورت کی حد یا قصاص کی تاحیر کے ضروری ہونے کے بارے میں فرمائیں:

۱۔ کیا یہ حکم رضاعی ماں کو بھی شامل ہوتاہے؟

جواب: چنانچہ رضاعی ماں کو قصاص کرنا بچے کی زندگی کو خطرے میں ڈالڈے یا قابل ملاحظہ ضرر کا سبب ہو تو ماں والا ہی حکم جاری ہوگا۔

۲۔ چنانچہ دایہ کو بھی ماں کا ہی حکم شامل ہو، کیا دوسری دایہ یا سوکھے دودھ یا حیوان کے دودھ کے جاگزینی کے امکان وعدم امکان کے درمیان فرق ہے؟

جواب: اوپر والے جواب سے معلوم ہے۔

۳۔ جاگزینی کے امکان کی صورت میں دایہ کا مہیہ کرنا حاکم شرع کا وظیفہ ہے یا بچے کے ولی کا؟

جواب: اس مسئلہ میں حاکم شرع کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔

قصاص کا دیت سے بدلنااستیفائے قصاص (قصاص کا انجام دینا)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma