قتل عمد کا کفارہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
قصاص کے متفرق سوالاتقصاص میں معافیت

سوال ۱۶ ۱۱-- جو شخص حرام مہینوں میں قتل عمد کا مرتکب ہوا ہو دیت کو ادا کرنے کے علاوہ کفارہٴ جمع بھی اس کو دینا ہوگا، کیا واجب کفارہ کے روزے حرام مہینے میں ہی رکھے جائیں یادوسرے مہینوں میں بھی انجام دیئے جاسکتے ہیں؟

جواب: لازم نہیں ہے حرام مہینے میں ہی انجام دیئے جائیں۔

قصاص کے متفرق سوالاتقصاص میں معافیت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma