ویزٹ فیس

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
معائنہطبیب کی ضمانت

سوال ۱۳۷۶۔ کیا دوستی اور میل جول یا اجتماعی مقام کی وجہ سے ڈاکٹر سے بغیر نوبت کے ملاقات کرنا بغیر اس کے دوسروں کے حقوق کی رعایت کی جائے، جائز ہے؟

جواب: غیر ضروی موارد میں اس کام سے ہرہیز کیا جائے۔

سوال ۱۳۷۷۔ چنانچہ ڈاکٹر سے بغیر نوبت کے ملاقات کرنے میں شرعی اشکال ہو تو اس کا ذمّہ دار کون ہے؟ ڈاکٹر یا اس کا منشی، یا وہ سب جو دوسروں کی حق تلفی میں شریک ہیں؟

جواب: وہ سب لوگ جو اس کام میں کمک کرتے ہیں ذمّہ دار ہیں۔

سوال ۱۳۷۸۔ اس صورت میں جب ڈاکٹر حضرات مریضوں کے وقت کو تلف ہونے سے بچانے کی خاطر پہلے نوبت دینے کا پروگرام مرتّب کریں، کیا پھر بھی لوگوں کی وقت تلفی جائز ہے؟

جواب: بہتر ہے کہ ایسا پروگرام مرتب کریں کہ لوگوں کا وقت برباد نہ ہو۔

سوال ۱۳۷۹۔ بہت سے ڈاکٹر دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگوں کے وقت کو بربادی سے بچانے کی خاطر پہلے سے ترتیب دیئے گئے پرورگرام کی وجہ سے ممکن ہے ڈاکٹر بغیر مریض کے رہ جائے لہٰذا لوگوں کے وقت کی بربادی اور ڈاکٹر کا احتمالاً بغیر مریض کے رہ جانے کے ٹکراؤ میں کون راجح ہے؟

جواب: موارد مختلف ہیں؛ کبھی ڈاکٹر کی مشکل مہم ہے اور کبھی بیمار کی۔

 

معائنہطبیب کی ضمانت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma