زندگی کا خاتمہ:

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
ڈاکٹری کے سوالات:پوسٹ مارٹم (تشریح)

سوال ١٤٧٣۔ ایک شخص کار ایکسیڈینٹ کی وجہ سے ١٢ سال سے بیہوش ہے یا وہ آپریشن کے بعد ہوش میں نہیں آیا ہے، کیا اس کو انجکشن دے کراس کی زندگی کا خاتمہ کرسکتے ہیں؟

جواب: یہ کام جائز نہیں ہے لیکن اگر معمولاً بہبودی کا امکان نہ ہو تو اُس کے علاج کو روکا جاسکتا ہے ۔

ڈاکٹری کے سوالات:پوسٹ مارٹم (تشریح)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma