۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی )

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا ) ۱۷ ۔ نزدیکی کرنا .

مسئلہ 263 ۔ اگر محرم اپنے سے بازی کرے اور اس سے منی خارج ہو اس کا حکم ، اس شخص کا حکم ہے جس نے کسی عورت سے نزدیکی کی ہو ، کہ اس کی شرح گزشتہ مسائل میں گزر چکی ہے . اور اگر اپنی بیوی سے ملاعبہ ( بازی ) کرے یا دیکھنے کے ذریعے ، یا ایسے مناظر کو سوچنے اور تصور کرنے سے اس سے منی خارج ہو جائے ، اس پر کفارہ واجب ہے بلکہ احتیاط واجب کی بنا ء پر جماع کے تمام احکام کہ جن کا ذکر گزشتہ مسائل میں ہوا ہے جاری ہوں گے .

۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا ) ۱۷ ۔ نزدیکی کرنا .
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma