۲۱۔ طیّ الارض

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
۲۲۔ عید الزہرا سلام الله علیہا۲۰۔ صلہٴ رحم

سوال ۱۷۵۳۔ بہت سے انسان طی الارض کے مالک ہیں (مثلاً شہر قم میں ہی کچھ لوگ ہیں جو خدا سے چاہتے ہیں کہ اُن کو امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس پہنچادے، وہ لوگ چند قدم چلتے ہیں اور خدا کی مدد سے حرم امام رضا علیہ السلام میں پہنچ جاتے ہیں!) وہ لوگ کیسے اس درجہ پر فائز ہوتے ہیں؟

جواب: اس جیسی کرامات حاصل کرنا تہذیب نفس اور کامل خود سازی کے بعد ہی ممکن ہے ۔

سوال ۱۷۵۴۔ انسان کس طرح طیّ الارض کرسکتا ہے؟ کہتے ہیں: ”جو کوئی چالیس دن تک نہ بولے تو اس کی چشم بصیرت کھل جاتی ہیں!“ جنابعالی کی کیا نظر ہے؟

جواب: انسان جس قدر بھی خدا کی بندگی، تقوا اور پرہیزگاری اور خودسازی کے راستے کو طے کرے گا تو اتنی ہی اس کی حقیقت بین آنکھیں کھلتی ہیںچلی جائیں گی، اور ایسی ایسی چیز حاصل کرلے گا جو عام انسانوں کے لئے ممکن نہیں ہیں ۔

۲۲۔ عید الزہرا سلام الله علیہا۲۰۔ صلہٴ رحم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma