سوره حج / آیه 8 - 10

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
کج بحثی کرنے والوں کے بارے میںنباتات اور انسان کی پیدائش میں قیامت کے دلائل


۸ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یُجَادِلُ فِی اللهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَلَاھُدًی وَلَاکِتَابٍ مُنِیرٍ
۹ ثَانِیَ عِطْفِہِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیلِ اللهِ لَہُ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَنُذِیقُہُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ عَذَابَ الْحَرِیقِ
۱۰ ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدَاکَ وَاٴَنَّ اللهَ لَیْسَ بِظَلاَّمٍ لِلْعَبِیدِ


ترجمہ


۸۔ اور کچھ لوگ بغیر علم ودانش کے اور بغیر کسی ہدایت اور واضح کتاب کے خدا کے بارے میں جھگڑنے لگتے ہیں ۔
۹۔وہ تکبّر اور (احکامات خدا سے) بے اعتنائی کرکے چاہتے ہیں، کہ لوگوں کو خدا کے راستے سے گمراہ کردیں، دنیا میں ان کے لئے ذلت و رسوائی ہے اور قیامت میں ہم ان کو بھسم کردینے والے عذاب کا مزہ چکھائیں گے ۔
۱۰۔ (اور ان میں سے ہر کسی سے کہیں گے) یہ سب کچھ خود تیرا ہی کیا دھرا ہے اور الله تو اپنے بندوں پر کبھی زیادتی نہیں کرتا ۔

کج بحثی کرنے والوں کے بارے میںنباتات اور انسان کی پیدائش میں قیامت کے دلائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma