سورةُ المَائدة

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 04
ایفائے عہدضروری ہے بہن بھائی کی میراث کے چند احکام

بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا اٴَوْفُوا بِالْعُقُودِ اٴُحِلَّتْ لَکُمْ بَہیمَةُ الْاٴَنْعامِ إِلاَّ ما یُتْلی عَلَیْکُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اٴَنْتُمْ حُرُمٌ إِنَّ اللَّہَ یَحْکُمُ ما یُریدُ ۔
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
۱۔ اپنے عہد و پیمان اور قول و قرار پورے کرو، چو پائے ( اور چوپایوں کے جنین ) تمہارے لئے حلال کردئے گئے ہیں مگر وہ جوتم سے بیان کئے جائیں گے

 ( ان کے سوا جن کی استثناء کی جائے گی ) اور احرام کے وقت شکار کو حلال نہ سمجھو اور خدا جو چاہتا ہے ( اور مصلحت دیکھتا ہے ) حکم کرتا ہے ۔

 

ایفائے عہدضروری ہے بہن بھائی کی میراث کے چند احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma