اس مقصد کا پیغام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
چھٹا مقصد اسلامی حکومت قائم کرناامام حسین (علیہ السلام) کا جہل و نادانی سے مقابلہ

امام حسین (علیہ السلام) کے عاشقوں، عزاداروں ، کربلائے معلی کی زیارت کے مشتاق حضرات، زیارت اربعین پڑھنے والوں اور شہدائے کربلا سے متوسل ہونے والوں پر لازم ہے کہ ان افراد سے توسل، زیارت اور عزاداری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشرہ کو خواب غفلت اور جہالت سے بیدار کرنے کی کوشش کریں ۔ آج بھی یزیدی اور بنی امیہ کی حکومت کی اطاعت کرنے والے پوری دنیا خصوصا اسلامی ممالک میں موجود ہیں اور وہ لوگوں کو جاہل رکھنے کی کوشش کررہے ہیں، لہذا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ مسلمانوں کو ان خطرات سے آگاہ کریں ، وہ گروہ جو ظاہرا اپنے آپ کو اسلامی حکمران کہتے ہیں لیکن اسلام کے دشمنوں جیسے امریکہ اور اسرائیل کے حلیف ہیں اور فلسطین،غزہ، عراق اور افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کے خلاف قدم اٹھاتے ہیں ،مسلمانوں کی بیداری کے بعد کیا یہ اپنے ظلم و ستم اور جنایات کو جاری رکھنے پر قادر ہوں گے؟

 

چھٹا مقصد اسلامی حکومت قائم کرناامام حسین (علیہ السلام) کا جہل و نادانی سے مقابلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma