۱۔ ایک اشکال کی وضاحت :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 10
۲۔ ” لو ھدانا اللہ لھدیناکم “کامفہوم شیطان اور ا س کے پیرو کاروں کی صریح گفتگو

۱۔ ایک اشکال کی وضاحت : اس آیت کے سلسلے میں جو پہلا سوال سامنے آتا ہے یہ ہے کہ کیا لو گ اس جہان میں علم ، خدا کے سامنے ظاہر نہیں ہیں کہ جومذکورہ بالا آیت میں فرمایا گیا ہے کہ قیامت میں سب کے سب بارگاہ خدامیں ظاہر ہوں گے ؟
اس سوال کے جواب میں بہت سے مفسرین نے کہا ہے کہ مراد یہ ہے کہ اس دنیا میں لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ وہ خود اور ان کے سب اعمال بارگاہِ خدا میں ظاہر ہیں لیکن قیامت میں یہ ظہور سب محسوس کریں گے ۔
بعض نے یہ بھی کہا ہے کہ یہاں مراد قبروں سے نکلنا اور حساب و کتاب کے لئے عدل ِ الٰہی کی عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے ۔
یہ دونوں تفسیریں خوب ہیں اور کوئی مانع نہیں کہ دونوں ہی آیت کے مفہوم میں داخل ہوں ۔

۲۔ ” لو ھدانا اللہ لھدیناکم “کامفہوم شیطان اور ا س کے پیرو کاروں کی صریح گفتگو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma